28 مارچ مرحوم فقیر حسین کی میت کو غسل و کفن کرا کے ضریح حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کا طواف کرانے کے بعد نماز جنازہ صحن امام ہادی علیہ سلام مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم علامہ محمد شریف لغاری صاحب کی اقتداء میں ادا کی گئی اور مصائب آل محمد معاون شعبہ زائرین مولانا فیصل رضا عسکری نے بیان کیے اس کے بعد زائر کو بہشت معصومہ میں سپردخاک کردیا گیا۔ قافلہ سالار اور مرحوم زائر کے لواحقین نے قائد ملت جعفریہ کے دفتر اور مسئولین کا خصوصی شکریہ ادا
درباره این سایت