کوفہ کا معاملہ آلِ محمد کے دشمنوں نے ایک سازش کے تحت کوفہ کو مطعون کیا ، اِسے منافقوں اور کافروں کا شہر قرار دیا ۔ یہاں تک کہ اِسے منافقت کی علامت سمجھا جانے لگا ۔ اور یہ پراپریگنڈا اتنا عام ہوا کہ خود شیعہ بھی اِس دھوکے کا شکار ہو گئے جو دشمنوں نے پھیلایا تھا اور کوفہ کے لیے ہرزہ سرائی کرنے لگے ، حالانکہ صورت ِ حال اِس سے کہیں برعکس ہے ۔ دراصل دنیا میں کوفہ ہی ایک ایسا شہر تھا ،جو آلِ محمد کے لیے جائے پناہ تھی ، جب مدینہ اور مکہ جیسے شہروں نے ا
درباره این سایت